in

گوجرانوالہ: بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شوہر گرفتار

domestic-violence

گوجرانوالہ ميں پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شوہر کو گرفتار کر لیا۔

متاثرہ خاتون نے شوہر کے خلاف تھانے ميں درخواست دی تھی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ شوہر بیوی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا اور جوتوں سے مارا جبکہ بیٹیاں اور ملازمہ بچانے کی کوشش کرتی رہیں۔

شوہر کا دعویٰ ہے کہ اسکی بیوی کا کوئی عاشق ہے اور اس وجہ سے بیوی کو مارا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعدد بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام معروف مذہبی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

متعدد بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام معروف مذہبی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

’وکالت پڑھی ہے موقع ملا تو آصف علی زرداری کے حق میں مقدمہ لڑوں گا‘ پاکستانی اداکار نے خواہش کا اظہار کردیا

’وکالت پڑھی ہے موقع ملا تو آصف علی زرداری کے حق میں مقدمہ لڑوں گا‘ پاکستانی اداکار نے خواہش کا اظہار کردیا