in

شاہدخاقان عباسی کا حکومت کو توانائی منصوبوں پر مناظرے کاچیلنج

شاہدخاقان عباسی کا حکومت کو توانائی منصوبوں پر مناظرے کاچیلنج

بارہ ہزار ميگاواٹ بجلی نوازشريف دور ميں بنی، سابق وزیراعظم

ليگی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو چيلنج دے ديا۔ کہتے ہیں کہ ہم نے جو پاور پلانٹس لگائے ہميں زبانی ياد ہيں، چاہيں تو مناظرہ کرليں، پی ٹی آئی حکومت 3 سال ميں پلانٹ تو دور ايک کھمبا تک نہ لگا سکی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان تحریک انصاف حکومت کا رپورٹ کارڈ، پاس یا فیل؟

پاکستان تحریک انصاف حکومت کا رپورٹ کارڈ، پاس یا فیل؟

غیرملکی قیدیوں کوملٹری کورٹس کی سزاکیخلاف اپیل کرنیکابل منظور

غیرملکی قیدیوں کوملٹری کورٹس کی سزاکیخلاف اپیل کرنیکابل منظور