in

پارٹی کے ناراض دھڑے کے عمران خان سے 4 مطالبات

پارٹی کے ناراض دھڑے کے عمران خان سے 4 مطالبات

چار مطالبات سامنے رکھ دیے

پنجاب اسمبلی میں 20 ارکان پر مشتمل تحریک انصاف کا ناراض دھڑا سامنے آگیا ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے سامنے 4 مطالبات رکھ دیے ہیں جن میں عثمان بزدار کو ہٹانا بھی شامل ہے۔

ناراض گروپ کے نمائندہ خواجہ داؤود سلیمانی کو سماء ٹی وی کے پروگرام میں میزبان ندیم نے مدعو کرکے ان سے پوچھا کہ وہ عثمان بزدار سے کیوں ناراض ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ عثمان بزدار سے کوئی ایک ناراضگی نہیں بلکہ پچھلے ایک سال سے مسئلہ چلا آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’میرے پاس حلقہ 285 جبکہ بزدار 286 سے منتخب ہوئے ہیں۔ بزدار نے اپنے حلقے میں 270 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے دیے جبکہ میرے حلقے میں کچھ نہیں کیا۔ بزدار نے اپنے علاقے کو تحصیل کا درجہ دیا جبکہ میرا علاقہ طویل عرصہ سے سب تحصیل ہے۔ اس کو تحصیل نہیں بنایا جارہا۔ ہم نے انتخابات کے دوران لوگوں سے وعدہ کیا تھا تونسہ شریف میں کو ضلع بنائیں گے۔ یہ وعدہ بھی پورا نہیں ہوا۔‘

پورا ایوان بزدار سے کیوں ناراض ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ کبھی ہم ننگے ہو کر بیٹھ جاتے ہیں تو کبھی ۔۔۔‘ کنگنا رناوت نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو دہشتگرد قرار دے دیا

’ کبھی ہم ننگے ہو کر بیٹھ جاتے ہیں تو کبھی ۔۔۔‘ کنگنا رناوت نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو دہشتگرد قرار دے دیا

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا