in

بٹ گرام : جیپ کھائی میں گرنےسے2افراد جاں بحق،7زخمی

بٹ گرام : جیپ کھائی میں گرنےسے2افراد جاں بحق،7زخمی

بٹ گرام میں مسافر جیب گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

جمعرات کو قاضی اسپتال بٹ گرام کے قریب بٹہ موڑی روڈ سے آنے والی جیپ گہری کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق حادثہ جیپ کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ مسافر جیپ صبح کے وقت مقامی افراد کو ملحقہ علاقہ بٹہ موڑی سے بٹگرام لا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کرجاں بحق افراد اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بٹ گرام منتقل کردیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سادہ لوح سوشل میڈیاصارفین کیلئے صحیفہ جبارکا مفید مشورہ

سادہ لوح سوشل میڈیاصارفین کیلئے صحیفہ جبارکا مفید مشورہ

شریعت اورقرآن میں سورج گرہن کےدوران کام نہ کرنےکا تذکرہ نہیں،مفتی زبیر

شریعت اورقرآن میں سورج گرہن کےدوران کام نہ کرنےکا تذکرہ نہیں،مفتی زبیر