in

راولپنڈی:مون سون بارشوں کےدوران نشیبی علاقوں کو بچانے کیلئےاقدامات

راولپنڈی:مون سون بارشوں کےدوران نشیبی علاقوں کو بچانے کیلئےاقدامات

بھاری مشینری سے نکاسی آب کیلئے 8 مقامات کا انتخاب

راولپنڈی میں مون سون بارشوں کےدوران نشیبی علاقوں کو بچانے کیلئے پیشگی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔

راولپنڈی میں نشیبی علاقوں کو سیلاب سے بچانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بھاری مشینری سے نکاسی آب کیلئے 8 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ واسا حکام کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن میں عملے کی چھٹیاں منسوخ رہیں گی۔ ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود نے بتایا کہ راولپنڈی کو 8 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں ہروقت ہیوی مشینری اورعملہ موجود رہے گا۔ حکام نے یہ بھی سے بتادیا کہ مون سون کے دوران واسا میں ایمرجنسی نافذ رہے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Tax

آئندہ مالی سال ترقیاتی کاموں کیلیے 2200 ارب روپےکا تخمینہ

فرخ حبیب نے لوڈشیڈنگ کا ملبہ ن لیگ پر پھینک دیا مہنگے بجلی گھر بنانے پر کارروائی کا بھی مطالبہ

فرخ حبیب نے لوڈشیڈنگ کا ملبہ ن لیگ پر پھینک دیا مہنگے بجلی گھر بنانے پر کارروائی کا بھی مطالبہ