in

ڈی جی خان: کارسوار ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد قتل

Lahore Police_5

ڈيرہ غازی خان ميں ريلوے روڈ پر کار سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کر ديا جبکہ پوليس نے 2ملزمان کو گرفتار بھی کرليا۔

پولیس کے مطابق کار سوار ملزمان نے ڈرنک کارنر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2نوجوانوں کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

جاں بحق افراد کی شناخت روال اور زین کے نام سے ہوئی۔

تھانہ سول لائن پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرکے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت خالد اور قطب کے ناموں سے ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق قتل کی وجہ معلوم کرنے کے لیے ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Electricity

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

زویا ناصرٹرولنگ کرنے والوں پرشدید برہم

زویا ناصرٹرولنگ کرنے والوں پرشدید برہم