in

کراچی: میکسیکن خاتون بچے سمیت بازیاب

Karachi Police

کراچی ميں پولیس نے مبینہ طور پر حبس بیچا میں رکھی گئی ایک میکسیکن خاتون اور ان کے بچے کو بازیاب کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائی قونصل خانے کي درخواست پر کی گئی جس کے دوران غيرملکی خاتون اور ان کے بيٹے کو لانڈھی کے علاقے سے بازياب کراليا گیا۔
غيرملکی خاتون نے سن 2017 میں ایک پاکستانی سےشادی کی تھی تاہم ان کا الزام ہے کہ ان پر شوہر اور سسرال والے تشدد کرتے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اپنے ملک واپس جاناچاہتي ہیں۔ ان کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور:خاتون کو سابقہ شوہر نے بچوں کے سامنے قتل کردیا

لاہور:خاتون کو سابقہ شوہر نے بچوں کے سامنے قتل کردیا

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا؟

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا؟