in

براڈشیٹ، سیاسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑاگیا، وزیراطلاعات

براڈشیٹ، سیاسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑاگیا، وزیراطلاعات

حکومت کے معاہدوں کی لاک رکھنی پڑتی ہے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ براڈ شيٹ کيس نے ثابت کيا کس طرح سياسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑ ديا گيا، کئی لوگ بعد ميں صدر اور وزيراعظم بن گئے۔

وزير اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی ميں ديئے گئے اين آر اوز کا کلچر ملک کو بہت پيچھے لے گيا، پوچھا جارہا ہے کہ براڈ شيٹ کو پيسے کيوں دیئے، معاہدہ حکومت پاکستان نے کيا اور جب حکومت معاہدہ کرتی ہے تو لاج رکھنی پڑتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کیس نے ثابت کیا کہ سیاسی مصلحت کے تحت ماضی میں لوگوں کو چھوڑ دیا گیا، ایسے کئی لوگ بعد میں صدر اور وزیراعظم بن گئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا سنی لیونی کھیل کےمیدان میں نظر آئینگی؟ ویڈیو وائرل

کیا سنی لیونی کھیل کےمیدان میں نظر آئینگی؟ ویڈیو وائرل

ویڈیو:تعلیم یافتہ نوجوان شدت پسندگروپوں میں کیوں شامل ہورہے ہیں؟

ویڈیو:تعلیم یافتہ نوجوان شدت پسندگروپوں میں کیوں شامل ہورہے ہیں؟