in

لاہور:خاتون کا بھابھی سے جھگڑا شوہر کی جان لےگیا

ambulance-5

لاہور میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور بہن کے درمیان جھگڑے کے باعث بہنوئی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں 36 سالہ احمد شاہ کی بیوی کا اپنی بھابھی سے جھگڑا ہوا، جس پر اس نے صلح کرانے کی کوشش کی۔ اس دوران احمد شاہ کے بردار نسبتی نے چھریوں کے وار کرکے احمد کو قتل کردیا۔

مقتول 5 بچوں کے باپ تھا۔ ملزم اپنے بہنوئی کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بشریٰ انصاری کے جاہل کہنے پر جنت مرزا کا سخت ردعمل

بشریٰ انصاری کے جاہل کہنے پر جنت مرزا کا سخت ردعمل

لاپتہ افراد کے 2ہزار296 کیسز باقی ہیں،کمیشن

لاپتہ افراد کے 2ہزار296 کیسز باقی ہیں،کمیشن