in

ویڈیو:گھوٹکی ٹرین حادثہ کیوں ہوا،عینی شاہدکاانکشاف

ویڈیو:گھوٹکی ٹرین حادثہ کیوں ہوا،عینی شاہدکاانکشاف

بچنے کی امید نہیں تھی

گھونٹکی میں ریل گاڑی حادثے کے عینی شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے روانہ ہونے والی ملت ايکسپريس کا کلیمپ پہلے سے ہی ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے ٹرین لیٹ بھی ہوئی اور سارے معاملے کا ريلوے حکام کو پہلے سے علم بھی تھا۔

عینی شاہد نے مزید بتایا کہ راستے میں اچانک جھٹکا لگا جس سے ٹرین کا وہيل ٹوٹ گیا اور بوگياں دوسرے ٹريک پر جاگريں۔

مسافر کا کہنا تھا کہ بوگياں رگڑا کھا رہی تھيں کہ اتنی دیر میں سر سيد ايکسپريس آگئی جس کے بعد ہمیں لگا کہ اب ہم بچ  نہیں سکیں گے۔

اس  کا مزید کہنا تھا کہ میں نے کلمہ پڑھنا شروع کر ديا تاہم قدرت نے بچا ليا، ميری نظروں کے سامنے 50 افراد جاں بحق ہوئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور:اسکول کی دیوار گرنے سے طالبہ جاں بحق،زخمی

لاہور:اسکول کی دیوار گرنے سے طالبہ جاں بحق،زخمی

آن لائن آرڈردینےوالےہوشیار،فرائیڈچکن میں تولیا نکل آیا

آن لائن آرڈردینےوالےہوشیار،فرائیڈچکن میں تولیا نکل آیا