in

نیسلے پاکستان نے پیپر اسٹرا متعارف کرادئے

نیسلے پاکستان نے پیپر اسٹرا متعارف کرادئے

اس اقدام سے 400 ملین سے زائد پلاسٹک سٹرا کا خاتمہ ہوگا

 

نیسلے پاکستان  پیکس کی اپنی تمام اقسام میں پیپر سٹرا متعارف کروانے والی پاکستان کی پہلا کمپنی بن گئی ہے ۔ اس اقدام سے 400 ملین سے زائد پلاسٹک اسٹرا کا خاتمہ ہو گا جو نیسلے پاکستان کے اسسٹین ابیلیٹی ٹرانسفارمیشن کے سفر میں ایک اہم کامیابی ہے۔

یہ اقدام کمپنی کے اپنے 100 فیصد پیکیجنگ کو 2025تک ری سائیکل اور دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کے عالمی عہد کے مطابق ہے۔ نیسلے پاکستان کے برانڈز نیس کیفے، مائلو،نیس فروٹا،نیس ویٹا اور فروٹ وائٹلز کی آر ٹی ڈی مصنوعات اب فاریسٹ اسٹیوورڈ شپ کاﺅنسل کے تصدیق شدہ پیپر سے تیارکردہ پیپر اسٹرا کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نسیم شاہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کے معترف

نسیم شاہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کے معترف

ڈھرکی ریل گاڑی حادثہ،پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

ڈھرکی ریل گاڑی حادثہ،پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری