in

لاہور کو مکمل صاف کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع

Lhr garbage

لاہور کو مکمل صاف کرنے کے لیے 3ہزار اضافی سینٹری ورکرز فیلڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اضافی سینٹری ورکرز تینوں شفٹوں میں تعینات ہوں گے اور ہر یونین کونسل میں کم از کم 30 سینٹری ورکرز تعینات کیے جائیں گے۔

لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی سی ای او رافعہ حیدر کے مطابق تمام سینٹری ورکرز اور گاڑیوں کو تین شفٹوں میں فیلڈ میں بھیجا جائے گا۔

سی ای او نے بتایا کہ پہلی شفٹ میں 80فیصد اور دوسری میں 50فیصد مشينری زير استعمال ہوگی جبکہ تیسری شفٹ میں 30فیصد گاڑیاں فیلڈ میں متحرک کی جائيں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آنٹی آپ اسلام کی بات کیسے کرسکتی ہیں آپ کوئی تبلیغی جماعت چلا رہی ہیں؟ جنت مرزا نے بشریٰ انصاری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

آنٹی آپ اسلام کی بات کیسے کرسکتی ہیں آپ کوئی تبلیغی جماعت چلا رہی ہیں؟ جنت مرزا نے بشریٰ انصاری کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

میرے ساتھ اتنا کچھ کرکے اب مظلوم بن رہی ہو عاصم اظہر سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر پر برس پڑے

میرے ساتھ اتنا کچھ کرکے اب مظلوم بن رہی ہو عاصم اظہر سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر پر برس پڑے