in

کراچی: بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین کا حملہ

کراچی: بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین کا حملہ

دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی

کراچی کی سپر ہائی وے پر واقع بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین نے حملہ کرتے ہوئے دکانوں اور گاڑیاں کو آگ لگا دی۔

پولیس حکام کے مطابق مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ سے کروڑوں کا سامان جل گيا ہے۔

مظاہرین نے صبح سے ہی دھرنا دے رکھا تھا جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس صبح سے ہی سوسائٹی میں تعینات تھی۔

مظاہرین گیٹ پر لگے کنٹینرز کو عبور کرتے ہوئے اندر داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ شروع کردی۔ اس دوران مظاہرین نے دکانوں، موٹر سائیکلوں، گاڑیوں کو آگ بھی لگا دی جبکہ اے ٹی ایم مشینوں کو توڑ کر رقم بھی نکال لی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Covid Schools

سندھ: تعلیمی سرگرمیاں 7جون سے بحال کرنے کا اعلان

بہت پچھتایا کہ کس کو کام دے دیا میں نے ہاتھ جوڑ دیے کہ علیزے شاہ کے ساتھ کام نہیں کرنا یاسر نواز پھٹ پڑے

بہت پچھتایا کہ کس کو کام دے دیا میں نے ہاتھ جوڑ دیے کہ علیزے شاہ کے ساتھ کام نہیں کرنا یاسر نواز پھٹ پڑے