in

ملتان: تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی بچہ قتل

News-in-Brief-Urdu

ملتان ميں چار روز قبل اغوا کئے گئے بچے کو تاوان ادا نہ کرنے پر قتل کرديا گيا۔ ورثا کے مطابق اغواء کاروں کی جانب سے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کيا گيا تھا۔

ملتان کے علاقے اللہ شافی چوک سے 4 روز قبل 13 سالہ طیب کو نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا جس کی لاش ناگ شاہ کے قریب سے ملی۔

ورثاء کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بچے کی واپسی کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب میں مزارات کھول دیئے گئے

پنجاب میں مزارات کھول دیئے گئے

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کون سی چیز سستی اور کون سی مہنگی ہوئی؟ جانئے 

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کون سی چیز سستی اور کون سی مہنگی ہوئی؟ جانئے