in

شمالی علاقوں میں برف تیزی سے پھگلنا شروع ہوگئی

شمالی علاقوں میں برف تیزی سے پھگلنا شروع ہوگئی

شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے برف کے پگھلنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برف تیزی سے پھگلنے سے دریا کے بہاؤ میں تیزی آگئی ہے۔

ارسا حکام کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں دریاؤں میں پانے کے بہاؤ میں انیس ہزار پانچ سو کیوسک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ارسا حکام کے مطابق دریاوں میں آج پانی کی آمد دو لاکھ نوے ہزار کیوسک رہی۔

دریائے سندھ پر واقع تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں تقریباً 3 فٹ اضافہ ہوا، جب کہ جہلم پر واقع منگلا کی سطح میں 2 فٹ بلند ہوگئی ہے۔

ڈیموں میں پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں ایک لاکھ گیارہ ہزار ایکٹر فٹ کا اضافہ ہوا۔ اس کی وجہ سے سندھ کے حصے میں پانچ ہزار کیوسک پانی کا اضافہ کردیا گیا۔

پنجاب کا حصہ مجموعی طور پر ایک لاکھ سات ہزار کیوسک رہا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جماعت اسلامی کا کےاليکٹرک ہیڈآفس کےگھیراؤکااعلان

جماعت اسلامی کا کےاليکٹرک ہیڈآفس کےگھیراؤکااعلان

بھارت میں مقدس گائے کے نام پرایک اور مسلمان قتل

بھارت میں مقدس گائے کے نام پرایک اور مسلمان قتل