in

کرونا وائرس سے 84افراد انتقال کرگئے

کرونا وائرس سے 84افراد انتقال کرگئے

کرونا وائرس کے باعث ملک میں مزید 84 افراد انتقال کرگئے جبکہ 1 ہزار 923 نئے کيسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 393 کرونا ٹیسٹ کیےگئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

پنجاب کےاسکولز میں طلباء کیلئے اوقات کار کااعلان

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 923 مثبت کیسز رپورٹ ہوئےہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3.81 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک سندھ میں 3 لاکھ 22 ہزار 350، پنجاب میں 3 لاکھ 41 ہزار 789، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 34 ہزار 072، اسلام آباد میں 81 ہزار 626، بلوچستان میں 25 ہزار 589 ، آزاد کشمیر میں 19 ہزار 456 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار 629 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا فواد خان اور فرحان اختر ایک ساتھ نظر آئینگے؟

کیا فواد خان اور فرحان اختر ایک ساتھ نظر آئینگے؟

ہانیہ عامر ‘نامناسب ویڈیو’ پرتنقید کی زدمیں

ہانیہ عامر ‘نامناسب ویڈیو’ پرتنقید کی زدمیں