in

کراچی میں فیکٹری کی چھت گر گئی

کراچی میں فیکٹری کی چھت گر گئی

کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں بروز جمعہ 4 جون کو کپڑا بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی۔

پولیس کے مطابق فیکٹری حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت 3 ملازمین ٹرک سے سامان اتار رہے تھے کہ اس دوران فیکٹری کی چھت گری، جس سے فیکٹری کا پہلا اور دوسرا فلور منہدم ہوگئے۔

واقعہ کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جب کہ ملبے میں دبے 3 مزدوروں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ریسکیو ٹیموں کے مطابق ایک زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے، جب کہ دیگر 2 کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوفی راک گانا ”لاہوتی“ سنیئے

صوفی راک گانا ”لاہوتی“ سنیئے

کیاخلائی مخلوق اور یوایف اوہوتے ہیں؟، امریکی انٹیلیجنس کی وضاحت

کیاخلائی مخلوق اور یوایف اوہوتے ہیں؟، امریکی انٹیلیجنس کی وضاحت