in

کوہاٹ:فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق،2 زخمی

کوہاٹ:فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق،2 زخمی

جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں

کوہاٹ  میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

تھانہ بلی ٹنگ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوہاٹ کے نواحی علاقہ خرماتو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چچا اور بھتیجے کے درمیان گھریلو تنازع شدت اختیارکرنے کےبعد بات بڑھ گئی اور فائرنگ کی گئی۔

جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرنے شروع کردئیے ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: پنجاب میں پیر سے اسکول کھل جائیں گے

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.58 فیصد ہوگئی

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.58 فیصد ہوگئی