in

ویڈیو:لاہورمیں پولیس اہلکارکے قتل سے پہلے ملزمان نے دکان لوٹی

ویڈیو:لاہورمیں پولیس اہلکارکے قتل سے پہلے ملزمان نے دکان لوٹی

سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور کے علاقے ساندرہ میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالے ڈاکوؤں نے پولیس مقابلے سے قبل آٹو پارٹس اسٹور میں بھی لوٹ مار کی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین مسلح نقاب پوش اسٹور میں داخل ہورہے ہیں، ان میں سے ایک نے اسٹور ملازمین کو کھڑا کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ڈکیتی سے متعلق بدھ کی صبح اطلاع ملی، جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو ڈاکو وہاں سے جارہے تھے جبکہ سپاہی قیصر ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوچکا تھا۔

رائے ونڈ اے ایس پی حسیب جاوید کا کہنا ہے کہ تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی جانوں،اعضاء سےمسلسل کھیلتی بارودی سرنگیں

انسانی جانوں،اعضاء سےمسلسل کھیلتی بارودی سرنگیں

روینہ ٹنڈن اور سشانت سنگھ سے لے کر سہانا خان تک شوبز کی وہ شخصیات جنہیں آن لائن پروپوز کیا گیا

روینہ ٹنڈن اور سشانت سنگھ سے لے کر سہانا خان تک شوبز کی وہ شخصیات جنہیں آن لائن پروپوز کیا گیا