in

بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ میں حدبندیوں کیلئے کمیٹیاں قائم

بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ میں حدبندیوں کیلئے کمیٹیاں قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل سندھ میں حد بندیوں کیلئے کمیٹیاں قائم کردیں، جب کہ سندھ حکومت نے مردم شماری کے تنائج پر بلدیاتی انتخاب کرانے سے معذرت کرلی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حد بندیوں کی قیمٹیوں سے متعلق نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ کے 30 اضلاع میں خصوصی کمیٹیاں قائم کردیں۔

اعلامیے کے مطابق سندھ کے ہر ضلع میں حد بندی کیلئے 3 رکنی کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں، جب کہ اعتراضات پر فیصلوں کیلئے 10 ڈی لمیٹیشن اتھارٹیز بھی قائم کی گئی ہیں۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی حد بندیاں حالیہ مردم شماری پر ہوں گی، تاہم سندھ حکومت نے مردم شماری نتائج پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے معذرت کرلی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام پر 38فیصد زیادہ خرچ کرینگے، وزیرخزانہ

پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام پر 38فیصد زیادہ خرچ کرینگے، وزیرخزانہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے روشن امکانات، رپورٹ

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے روشن امکانات، رپورٹ