in

بلوچستان کے 6اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال

Telecom

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 6 اضلاع ميں انٹرنيٹ کی سروس بحال کر دی گئی ہے۔

سوشل سائٹ ٹویٹر پر وزيراعلیٰ بلوچستان نے پی ٹی اے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ںوٹیفیکیشن کے مطابق تربت، کيچ، آواران، پنجگور، واشک اور قلات ميں انٹرنيٹ سروس بحال کی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے کمپنیوں کو سسٹم اپ گریڈ کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

انٹرنیٹ سروس کی بحالی خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں بھی بحال کی گئی ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق انٹرینٹ سروس کی بحالی سے شہریوں کی تعلیم، صحت، تجارت اور مواصلات کی ضروریات پوری ہوں گی۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے 6اضلاع میں گزشتہ 5سال موبائل انٹرنیٹ سروس بند تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غناعلی کا شوہرپرتنقید کرنے والوں کیلئے سبق

غناعلی کا شوہرپرتنقید کرنے والوں کیلئے سبق

پاکستان کو پاک ویک ویکسین کی تیاری میں 1 ماہ لگا

پاکستان کو پاک ویک ویکسین کی تیاری میں 1 ماہ لگا