in

نیشنل یوتھ کونسل کے دوسرے بیچ کی منظوری

Usman Dar

وزیراعظم عمران خان نے ملکی نوجوانوں کو قومی سطح پر فیصلہ سازی میں شامل کرتے ہوئے نیشنل یوتھ کونسل کے دوسرے بیچ کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کونسل کے پیٹرن ان چیف اور عثمان ڈار چئیرمین ہیں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں عثمان ڈار نے نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوان عالمی سطح پر نمائندگی کریں گے اور ملک بھر میں جہاں جہاں بھی ہم یوتھ کے پروگرام منعقد کریں گے وہاں یہ نوجوان انکی نمائندگی کریں گے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو ملکی فیصلہ سازی میں شامل کرنے کا وعدہ پورا کر دیا ہے اور اب اقتدار کے ایوانوں میں بھی نوجوانوں کی آواز سنی جائے گی۔

نیشنل یوتھ کونسل میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کھیل، تعلیم، مذہب، معیشت اور آرٹس اینڈ کلچرل سے وابستہ نوجوان شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش 

بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش 

غناعلی کا شوہرپرتنقید کرنے والوں کیلئے سبق

غناعلی کا شوہرپرتنقید کرنے والوں کیلئے سبق