in

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کا سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کا سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 26 سالہ سپاہی لانس نائیک وقاص احمد شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، جوانوں کی قربانیوں سے ہمارے عزم کو مزید تقویت ملتی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناپابندیوں کاخاتمہ: سیاح ناران، کاغان پہنچ گئے

کروناپابندیوں کاخاتمہ: سیاح ناران، کاغان پہنچ گئے

چین: برڈفُلو سے انسان کے متاثر ہونے کاپہلا کیس رپورٹ

چین: برڈفُلو سے انسان کے متاثر ہونے کاپہلا کیس رپورٹ