in

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

Police

لاہور کے علاقے سندر میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ سے ايک کانسٹیبل جاں بحق ہوگيا۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع پر تھانہ سندر کی حدود میں موہلنوال کے علاقے میں پولیس پہنچی جہاں ڈاکوؤں سے کراس فائرنگ میں کانسٹیبل جاں بحق ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت  قیصر کے نام سے ہوئی۔

جاں بحق کانسٹیبل قیصر لاہور کے علاقے مانگا منڈی کا رہائشی تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: امتحانات، اسکولز کھولنے سے متعلق اجلاس آج ہوگا

سندھ میں امن کے لئے پکے کے ڈاکوﺅں کے خلاف کارروائی ضروری ہے حلیم عادل شیخ

سندھ میں امن کے لئے پکے کے ڈاکوﺅں کے خلاف کارروائی ضروری ہے حلیم عادل شیخ