in

پنجاب ٹریفک پولیس میں نئے اہلکاروں کی شمولیت

پنجاب ٹریفک پولیس میں نئے اہلکاروں کی شمولیت

ریکورٹس میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ملتان میں پولیس ٹریننگ کالج میں ٹریفک اسسٹنٹ کورس کے پہلے بیچ کا پاس آؤٹ ریکروٹس نے ملک و قوم کی خدمت کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

منگل کو ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں منعقد ہونے والے ٹریفک اسسٹنٹ کورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 51 خواتین سمیت 367 ٹریفک اسسٹنٹس نے 39 ہفتوں کی ٹريننگ مکمل کی۔

پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں کو ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے اور ٹریفک کو منظم طریقہ سے کنٹرول کرنے کی خصوصی تربیت دی گئی۔

خواتین اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ٹریننگ میں  سب سے زیادہ کردار سازی پر توجہ دی گئی ہے۔اچھے کردار کے ساتھ اپنا فرض ادا کریں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

اسد طور کیس: حقیت کےقریب پہنچ گئے، شیخ رشید

اسد طور کیس: حقیت کےقریب پہنچ گئے، شیخ رشید