in

لورالائی کوڈویژن بنانے اورقلعہ عبداللہ 2اضلاع میں تقسیم کرنیکی منظوری

لورالائی کوڈویژن بنانے اورقلعہ عبداللہ 2اضلاع میں تقسیم کرنیکی منظوری

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے لورالائی کو ڈویژن کا درجہ دینے اور قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، سینئر ایم بی آر کی جانب سے نئے ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے لورالائی کو ڈویژن قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری جبکہ باقی اضلاع اور ڈویژنوں کے قیام کیلئے کمیٹی کو تمام عوامل کا جائزہ لینے اور کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔

جام کمال نے کہا کہ نئے اضلاع اور ڈویژنز سے سروس ڈیلیوری، مالی اور انتظامی امور میں بہتری آئے گی۔ اجلاس کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے لینڈ الاٹمنٹ کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

کراچی: 24گھنٹوں کےدوران 3شہری ڈکیتی کےدوران قتل

کراچی: 24گھنٹوں کےدوران 3شہری ڈکیتی کےدوران قتل