in

اسلام آباد کا ایف نائن پارک گروی رکھنے کی تیاری

اسلام آباد کا ایف نائن پارک گروی رکھنے کی تیاری

فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرینگے، میئر

وفاقی حکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے تفریحی مقام فاطمہ جناح المعروف ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرض لینے پر غور کررہی ہے تاہم شہر کے نئے مئیر اس تجویز سے اختلاف رکھتے ہیں، انہوں نے عدالت سے رجوع کا اعلان کردیا۔

حکومت 750 ایکڑ پر محیط اسلام آباد کے معروف ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر اجارہ سکوک بانڈ جاری کرنے کی تجویز پر غور کررہی ہے اور سی ڈی اے نے اس حوالےسے این او سی بھی جاری کردی ہے۔

شہر کے سب سے وسیع و عریض پارک کو گروی رکھنے کی خبروں شہری بھی تشویش کا شکار ہیں اور پارک میں روزانہ سیر کیلئے آنے والے اور دیگر افراد حکومت سے اس ارادے سے باز رہنے کی اپیل کر رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپل شرما شو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ وجہ لڑائی نہیں بلکہ ۔۔۔

کپل شرما شو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ وجہ لڑائی نہیں بلکہ ۔۔۔

جائزہ: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ

جائزہ: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ