in

پشاور:یونیورسٹی ملازمین کااحتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج

پشاور:یونیورسٹی ملازمین کااحتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج

متعدد ملازمین زخمی

پشاور یونی ورسٹی کے احتجاج کرنے والے ملازمین پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، جس سے متعدد ملازمین زخمی ہوگئے۔

یونی ورسٹی انتظامیہ کے مطابق پیر 31 مئی کو جامعہ پشاور کے ملازمین تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور جلوس کی شکل میں اسمبلی چوک پر احتجاج شروع کیا۔

یونیورسٹی ایمپلائزایسوسی ایشن کے احتجاج اور مظاہرے میں شامل ملازمین اور اساتذہ نے 10 کلو میٹر مارچ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔

صورت حال قابو میں کرنے کیلئے پولیس کی نفری کو طلب کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا گیا، جس سے متعدد ملازمین زخمی ہوئے، جب کہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب ہر بات صرف پارلیمنٹ میں ہوگی،شہباز شریف

اب ہر بات صرف پارلیمنٹ میں ہوگی،شہباز شریف

شادی کی پہلی سالگرہ پرصدف کیلئے شہروزکی ‘پیارسے عاری’ پوسٹ

شادی کی پہلی سالگرہ پرصدف کیلئے شہروزکی ‘پیارسے عاری’ پوسٹ