in

کراچی:ضلع وسطی میں 13جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

KHI Lockdown online photo

کرونا کیسز میں اضافے کے سبب کراچی کے ضلع وسطی میں 13جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر ديا گيا۔

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نوٹيفیکيشن جاری کر ديا جس میں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے علاقے شامل ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق چاروں ٹاؤنز میں کرونا کے 85 مریض موجود ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی اور کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ ڈبل سواری اور فیملی اجتماع پر پابندی ہوگی۔

متاثرہ علاقوں کے کرونا مثبت افراد اپنے گھروں میں قرنطینہ کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ISB-schools-reopen

اسلام آباد: 10ویں، 12ویں کلاسز کل سے شروع کرنےکا فیصلہ

شوبز کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

شوبز کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش