in

چترال:پل پارکرتےہوئے گاڑی دریامیں جاگری،8افرادلاپتا

چترال:پل پارکرتےہوئے گاڑی دریامیں جاگری،8افرادلاپتا

دیگر 8 افراد کی تلاش جاری

چترال سے یارخون جانے والی گاڑی اوناوچ پل پار کرتے ہوئے دریا میں جا گری۔ 2 افراد کو بچا لیا گیا، جب کہ 8 افراد کی تلاش جاری ہے۔

مقامی افرا کے مطابق واقعہ رات ایک بجے پیش آیا۔ گاڑی میں کل 10 افراد سوار تھے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی آبادی نے لاپتا افراد کی تلاش شروع کردی۔

لاپتا ہونے والوں میں 6 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔

مقامی افراد کی جانب سے غوطہ خوروں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’کام کے بدلے ہیرو کے ساتھ سونا پڑے گا‘ بھارتی اداکارہ کشور مرچنٹ نے آپ بیتی بیان کردی

’کام کے بدلے ہیرو کے ساتھ سونا پڑے گا‘ بھارتی اداکارہ کشور مرچنٹ نے آپ بیتی بیان کردی

بالی ووڈ پروڈیوسر ریان سٹیفن کورونا کے باعث ہلاک

بالی ووڈ پروڈیوسر ریان سٹیفن کورونا کے باعث ہلاک