in

اہم خبر:پاکستان میں کروناسے مزید 56 افراد انتقال کرگئے

اہم خبر:پاکستان میں کروناسے مزید 56 افراد انتقال کرگئے

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

چترال میں گاڑی پل پار کرتے ہوئے دریا میں جا گری۔ گاڑی میں 10 افراد سوار تھے۔ مقامی افراد نے 2 افراد کو بچا لیا۔ خواتین سمیت 8 افراد کی تلاش جاری ہے۔

بلاول بھٹو زرداری آج چار سدہ کا دورہ کریں گے۔

مظفر آباد میں بس کھائی میں گرنے سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

نیو کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی روانگی پھر تعطل کا شکار۔

اسد طور پر حملے سے آٗئی ایس آئی کا کوئی تعلق نہیں۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ جان کر ادارے پر الزامات لگا کر ساکھ خراب کی جا رہی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاوجہ ایجنسیز کو ملوث کیا جا رہا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم یوم آزادی بھی منائیں گے اور اسلام آباد جا کر احتجاج بھی کریں گے۔

شیخ رشید کویت پہنچ گئے۔

پاکستان کا قرض پروگرام پر دوبارہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلاول بھٹو آج چارسدہ کا دورہ کریں گے

بلاول بھٹو آج چارسدہ کا دورہ کریں گے

اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید