in

خاتون اول نے لاہور ميں ای لائبریری کا افتتاح  کرديا

خاتون اول نے لاہور ميں ای لائبریری کا افتتاح  کرديا

لائبریری کا شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم سینٹر میں قیام

خاتون اول بشریٰ عمران نے لاہور ميں شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی لائبریری کا افتتاح  کرديا۔ خاتون اول کی خصوصی دلچسپی پر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

خاتون اول بشریٰ عمران نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قائم لائبريری کے مختلف شعبوں کا دورہ کيا، انہيں ای لائبريری کے حوالے سے بريفنگ بھی دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق لائبریری کی ممبر شپ فری ہوگی، اس میں مطالعے کے شوقين افراد کی 15 کروڑ ای تھیسز، 3 ہزار کتب، 13 کروڑ ای بکس تک رسائی ہوگی۔

ای لائبریری میں آڈیٹوریم، ریڈنگ روم اور انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوگی، مطالعہ کے شوقین افراد گھر بیٹھے بھی ای لائبریری تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مظفرآبادمیں بس کھائی میں گرگئی، بچوں سمیت 11مسافر جاں بحق

مظفرآبادمیں بس کھائی میں گرگئی، بچوں سمیت 11مسافر جاں بحق

اداکارہ سنیتا مارشل کے بیٹے کی آمین

اداکارہ سنیتا مارشل کے بیٹے کی آمین