in

شيخوپورہ: 2 ٹک ٹاکر نہر میں ڈوب گئے

شيخوپورہ: 2 ٹک ٹاکر نہر میں ڈوب گئے

شيخوپورہ میں ٹک ٹاک کے جنون کے سبب 2 نوجوان نہر میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔

ريسکيو ٹيم کے مطابق دو نوجوان بھکھی گاؤں کے پاس کیو بی لنک پر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے کہ پاؤں پھسلنے کے باعث دونوں پانی میں گر کر ڈوب گئے۔

سترہ سالہ ذیشان رشید کی لاش نہر سے نکال لی گئی جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ریسکیو کے غوطہ خور 20 سالہ ساجد کو تلاش کررہے ہیں۔

دونوں نوجوانوں کا تعلق رائیونڈ سے ہے اور وہ اپنے ایک دوست کے پاس بھکھی آئے ہوئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی کان میں پھنسے 9کانکن ہلاک

سونے کی کان میں پھنسے 9کانکن ہلاک

اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں