in

چاغی: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ،2 زخمی

چاغی: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ،2  زخمی

چاغی میں ٹریفک حادثے کے دوران 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ہفتے کو چاغی کے علاقے آزاد لانڈھی کے قریب دو مال بردار گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی مال بردار گاڑی ماشکیل سے دالبندین جا رہی تھی اور اس میں اسمگل شدہ ایرانی تیل بھرا ہوا تھا۔ دوسری گاڑی آزاد لانڈھی کی تھی اور اس میں سامان نہیں تھا۔

اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ حادثے میں جھلسنے کی وجہ سے تاحال نعشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی 

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی 

کراچی:کرونا وائرس کے کیسز، کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی:کرونا وائرس کے کیسز، کچھ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ