in

جیونی کےمچھیرےنےنایاب مچھلی پکڑ لی

جیونی کےمچھیرےنےنایاب مچھلی پکڑ لی

جیونی میں مچھیرے نے دورانِ شکار 26 کلو وزنی سوا نامی نایاب اور قیمتی مچھلی پکڑلی۔

جیونی میں عبدالحق نامی مچھرا معمول کے مطابق سمندر میں مچھلی کا شکار کررہا تھا جب اس کے جال میں قیمتی مچھلی آگئی۔ مچھیرے نے سوا مچھلی کو 7 لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت کیا ہے۔ سوا مچھلی کا شمار دنیا کی نایاب اور قیمتی مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس مچھلی کی فی کلوگرام قیمت 25 ہزار سے 50 ہزار روپے کے درمیان ہوتی ہے۔ سوا مچھلی کے پیٹ سے فوٹو نامی اجزاء نکالا جاتا ہے اورجراحی کے آلات اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سوا مچھلی پکڑنے کے سیزن میں گوادر سے لے کر ایران کے چابہار کے درمیان سمندر میں شکار کیا جاتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گوگل کا مسلمانوں سے تعصبانہ رویہ پھر سامنے آگیا

گوگل کا مسلمانوں سے تعصبانہ رویہ پھر سامنے آگیا

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لڑکا کون تھا؟ جان کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لڑکا کون تھا؟ جان کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں