in

پی ڈی ایم کچھ بھی کرلےعمران خان 5 سال پورےکریں گے،شیخ رشید

پی ڈی ایم کچھ بھی کرلےعمران خان 5 سال پورےکریں گے،شیخ رشید

ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ گوہر ایوب، راجہ ظفرالحق اور خود کو دیتا ہوں

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کچھ بھی کرلے لیکن عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔

جمعہ کو راولپنڈی میں نالہ لئی کےدورے پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ 28 مئی پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے۔ اس دن اسلامی ممالک میں ہمارا پہلا ملک ہے جس نے ایٹمی دھماکے کئے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ گوہر ایوب، راجہ ظفرالحق اور خود کو دیتا ہوں۔

شیخ رشید نے اپوزیشن سے متعلق کہا کہ اسلام آباد میں آ کر بیٹھنا ہے تو بیٹھ جائیں اور اس سے حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں تاہم اگر صورتحال بے قابو ہوئی اور قانون سے کھلواڑ کیا تو پھر قانون حرکت میں آئے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مریم نوازکوسیاست میں بہت کچھ سیکھنا ہے،پیپلزپارٹی رہنماحسن مرتضیٰ

مریم نوازکوسیاست میں بہت کچھ سیکھنا ہے،پیپلزپارٹی رہنماحسن مرتضیٰ

عائزہ خان ٹک ٹاک پر بھی چھا گئیں

عائزہ خان ٹک ٹاک پر بھی چھا گئیں