in

مریم نوازکوسیاست میں بہت کچھ سیکھنا ہے،پیپلزپارٹی رہنماحسن مرتضیٰ

مریم نوازکوسیاست میں بہت کچھ سیکھنا ہے،پیپلزپارٹی رہنماحسن مرتضیٰ

شہبازشريف نےجلاوطنی سےبہت کچھ سيکھ ليا

پنجاب اسمبلی ميں پيپلزپارٹی کے پارليمانی ليڈر حسن مرتضیٰ نے نون ليگ کيساتھ مفاہمت کی سياست کيخلاف مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔

سماء سے خصوصی بات کرتےہوئے حسن مرتضیٰ نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشريف نے جلاوطنی سے بہت کچھ سيکھ ليا جبکہ مريم نواز کو ابھی بہت کچھ سيکھنا ہے اور وہ سونے کا چمچ لے کر پيدا ہوئی تھیں۔

انھوں نے کہا کہ پيپلزپارٹی کو نون ليگ کے ساتھ مفاہمت کا نقصان ہوا اور پيپلزپارٹی کے بغير پی ڈی ايم کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا کی بارش نے ریما کوسجادعلی کی یاد دلادی

امریکا کی بارش نے ریما کوسجادعلی کی یاد دلادی

پی ڈی ایم کچھ بھی کرلےعمران خان 5 سال پورےکریں گے،شیخ رشید

پی ڈی ایم کچھ بھی کرلےعمران خان 5 سال پورےکریں گے،شیخ رشید