in

شجاع آباد: ڈکیتی اور دلہن کا گینگ ریپ کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

شجاع آباد: ڈکیتی اور دلہن کا گینگ ریپ کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

شجاع آباد کےعلاقے موچی پورہ میں ڈکیتی اور دلہن سے مبینہ ریپ کے الزام میں ایک نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق شجاع آباد میں 4 نامعلوم ملزمان کو اس کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی نے گرفتار ملزم کی شناخت کرلی ہے اور تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی پی او نے اسپیشل ٹیم تشکیل دی ہے اور چھاپے مارے جارہے ہیں۔

دو روز قبل موچی پورہ کےعلاقے ميں ایک گھرمیں ڈاکوؤں نے دلہن کو ریپ کرنے کے بعد طلائی زیوارات، موبائل فونز اور نقدی  سمیت 3 لاکھ 75 ہزار روپے مالیت کا سامان بھی لوٹ لیا تھا۔

مزید پڑھیں:شجاع آباد: نوبیاہتا دلہن کا گینگ ریپ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تنقیدکرنے والے’تبلیغی صفحات’ پرواپس جائیں، ارمینا رانا

تنقیدکرنے والے’تبلیغی صفحات’ پرواپس جائیں، ارمینا رانا

خیرپور: لڑکی نے یوٹیوب چینل سے اپنا گھر بنا لیا

خیرپور: لڑکی نے یوٹیوب چینل سے اپنا گھر بنا لیا