in

خیرپور: لڑکی نے یوٹیوب چینل سے اپنا گھر بنا لیا

خیرپور: لڑکی نے یوٹیوب چینل سے اپنا گھر بنا لیا

رابعہ ماہانہ 40 سے 50ہزار روپے کماتی ہیں

خیرپور کے علاقے پیرگوٹھ کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا میں رابعہ ناز شیخ نامی لڑکی نے یوٹیوب چینل سے پیسہ کما کر اپنا گھر بنا لیا۔

رابعہ ناز یوٹیوب سے ماہانہ 40 سے 50ہزار روپے کماتی ہیں جبکہ یوٹیوب نے انہیں سلور بٹن بھی دیا ہوا ہے۔

رابعہ ناز کہتی ہیں کہ جدید فیشن کی تلاش کرتے کرتے ان کو اپنا چینل بنانے کا خیال آیا۔ یوٹیوب سے بہت کچھ سیکھا اور بھائیوں سے ویڈیو ایڈیٹنگ کرنا سیکھی۔

نوجوان لڑکی اپنا یوٹیوب چینل اینڈرائڈ فون سے چلاتی ہے جبکہ اپنے چینل فیشن ایڈکشن کے لیے خود ہی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرکے خود ہی ویڈیو بناکر اپلوڈ کرتی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجاع آباد: ڈکیتی اور دلہن کا گینگ ریپ کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

شجاع آباد: ڈکیتی اور دلہن کا گینگ ریپ کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

جنت مرزا اور ہانیہ عامر سے متعلق  قومی کرکٹرز کے دلچسپ تبصرے

جنت مرزا اور ہانیہ عامر سے متعلق  قومی کرکٹرز کے دلچسپ تبصرے