in

لاہور: میٹرو بس سروس کے مسافروں کو مشکلات، زینے خراب ہوگئے

لاہور: میٹرو بس سروس کے مسافروں کو مشکلات، زینے خراب ہوگئے

بس منصوبے کا آغاز 25 اکتوبر 2020 سے ہوا تھا

لاہور میں میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کو خراب ایکسیلیٹرز کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔

لاہور میں میٹرو بس منصوبے میں  روٹس کی خرابی کے بعد غیر فعال ایکسیلیٹرز(برقی زینے) بھی مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہے ہیں۔

ماڈل ٹاؤن، کلمہ چوک، اچھرہ اور غازی روڈ سمیت متعدد اسٹیشنز کے ایکسیلیٹرز کام نہیں کررہے ہیں جس کے باعث بزرگ اور معذور مسافروں کو بس میں سوار ہونے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حکومت کی جانب سے ان زینوں کی مرمت کے لیے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے بھی اس حوالے سے کوئی موقف دینے سے گریز کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

انوشےعباسی کی بولڈ”باربی ڈول لُک”  پرکڑی تنقید

انوشےعباسی کی بولڈ”باربی ڈول لُک” پرکڑی تنقید