in

لیاقت آباد: عمارت کا چھجہ گر گیا، متعدد افراد زخمی

لیاقت آباد: عمارت کا چھجہ گر گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 9 میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کا چھجہ گرنے سے بچے سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 9 میں کثیر منزلہ عمارت کی بالائی منزل پر گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا، جس کے باعث چھجہ گر گیا، ملبہ گرنے سے بچے سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے جبکہ موٹر سائیکل کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

عینی شاہد کے مطابق ایک زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث چھجہ گر گیا، واقعے میں مکان میں موجود افراد اور گلی سے گزرنے والے کئی افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجاع آباد: نوبیاہتا دلہن کا گینگ ریپ

شجاع آباد: نوبیاہتا دلہن کا گینگ ریپ

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا