in

پنجاب میں میڈیکل یونیورسٹیز، نرسنگ کالجز کھولنے کا فیصلہ

پنجاب میں میڈیکل یونیورسٹیز، نرسنگ کالجز کھولنے کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب نے میڈیکل یونیورسٹیز اور نرسنگ کالجز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ جس کے مطابق کالجز کے اسٹاف اور طالب علموں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا حکم دیا ہے۔پنجاب میں  27 مئی سے تمام طبی تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔ تعلیمی اداروں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طالبِ علم آسکیں گے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ طبی تعلیمی اداروں میں کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔

واضح رہے کہ این سی او سی نے کرونا کے 5 فیصد سے کم والے علاقوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی ہے جبکہ 5 فیصد سے زائد کیسز رکھنے والے علاقوں کے حوالے سے فیصلہ 3 جون کو کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mobile Hacking Isb Pkg 25-11

اسرائیلی سرکاری ٹی وی پر فلسطینی ہیکر کا حملہ

نوربخاری خاتون مداح کی گھرآمد پرخوفزدہ

نوربخاری خاتون مداح کی گھرآمد پرخوفزدہ