in

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کاحملہ

ASAD-TOOR

صحافی اسد علی طور کو اسلام آباد میں انکے گھر میں گھس کر نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

اسد طور کے دوست اور صحافی اسد ملک نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ حملہ آور زبردستی گھر میں داخل ہوئے اور اسد طور کو تشدد کا بنایا۔

اسد ملک کے مطابق اسد طور حملے میں بری طرح زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا البتہ سینیئر پولیس آفیسر آمنہ بیگ نے کہا کہ پولیس معاملے کو دیکھ کر بیان جاری کرے گی۔

اسد علی طور کورٹ رپورٹنگ اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے حوالے سے جانے جاتتے ہیں جوکہ اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔ سماء ٹی وی میں کرنٹ افیئر پروگرام پروڈیوسر کی حیثیت سے بھی کام کر چکے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کیا جائیگا،شہلارضا

شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کیا جائیگا،شہلارضا

کراچی میں بحریہ، پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا؟

کراچی میں بحریہ، پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا کیوں ہوا؟