in

برطانیہ ایگزیکٹوآرڈرسےنوازشریف کوڈی پورٹ کرسکتاہے،شہزاداکبر

برطانیہ ایگزیکٹوآرڈرسےنوازشریف کوڈی پورٹ کرسکتاہے،شہزاداکبر

 مشیر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا ہے۔ برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرسکتا ہے۔

اسلام آباد میں مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے وہاں ایک انجکشن بھی نہیں لگوایا، برطانیہ سے کہا ہے معاملہ خود دیکھ کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔

شہزاد اکبر کا یہ بھی کہنا تھا ہم نے برطانیہ سے کہا آپ پہلے یہ دیکھیں آپ کا قانون نواز شریف کو وزٹ پر قیام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں، حوالگی کی درخواست طویل عمل ہے، اسے بعد میں دیکھیں گے۔ برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے۔ برطانیہ نے ہمیں نواز شریف کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےفاسٹ بالرنسیم شاہ پاکستان سپرلیگ سےباہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےفاسٹ بالرنسیم شاہ پاکستان سپرلیگ سےباہر