in

وزیراعظم روزگار، ملازمتوں کی فراہمی سےآج متعلق اہم اعلان کرینگے

PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کے نوجوانوں سے اہم خطاب کریں گے جس میں روزگار اور ملازمتوں کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے متعلق اہم گائیڈ لائنز دیں گے۔

عثمان ڈار کے مطابق وزیراعظم کامیاب اسکل اسکالر شپ کے تحت پالیسی کا اعلان کریں گے جبکہ بزنس لون کے تحت رقم کی تقسیم سے متعلق نوجوانوں کو آگاہ بھی کریں گے۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نے گزشتہ روز ایئر یونیورسٹی اسلام آباد میں نوجوان طلباء کے درمیان کامیاب جوان بزنس لون اور اسکل اسکالر شپ کے تحت رقم کے چیک تقسیم کیے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران عباس کی گائیکی سرحدپاربھی مقبول

عمران عباس کی گائیکی سرحدپاربھی مقبول

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کی واپسی کے دروازے بند،شاہد خاقان

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کی واپسی کے دروازے بند،شاہد خاقان