in

اہم خبر: سینیٹ اجلاس، کراچی میں رات 8بجے کےبعد کرفیو

Karachi curfew

کراچی ميں رات 8 بجے کے بعد غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔

سينيٹ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔

ارسا نے پریس ریلیز جاری کی کہ کوٹری بیراج پر پانی ضائع کیا جا رہا ہے۔ سہيل انور سیال کا کہنا ہے کہ وزيراعلیٰ سندھ آج وزيراعظم کو خط لکھيں گے۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق منی بل لانا صرف ایوان زیریں کا اختیار ہے، حکومت آج آرڈیننس کے ذریعے بجٹ نافذ کرنا چاہتی ہے، عام حالات میں آرڈیننس جاری ہی نہیں کیا جا سکتا۔

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کی اہم بیٹھک آج ہوگی، صوبائی وزیر اجمل چیمہ کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا۔ عشائیے میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے ممبران شریک ہونگے، عشائیہ اپر مال پر واقعہ ایک ہوٹل میں دیا جائے گا جس میں جہانگیر ترین بھی شریک ہونگے۔

پاکستان عوامی تحریک اپنا 32واں یوم تاسیس آج منائے گی، مرکزی سیکریٹریٹ میں ”نظام بدلو” سیمینار منعقد کیا جائے گا۔

ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 92افراد کرونا وائرس سے انتقال کر گئے جبکہ 2ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ میں آدھا پانی چوری ہو رہا ہے،ارسا

سندھ میں آدھا پانی چوری ہو رہا ہے،ارسا

پاکستان نے امریکا کو کوئی فضائی اڈہ نہیں دیا

پاکستان نے امریکا کو کوئی فضائی اڈہ نہیں دیا