in

کوئٹہ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا قمبرانی روڈ پر اس وقت ہوا، جب بازار میں رش زیادہ تھا۔ دھماکے سے تین افراد زخمی ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنے شروع  کردیئے، جب کہ بم ڈسوزل اسکواڈ کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جمعہ 21 مئی کو بلوچستان کے علاقے چمن میں فلسطین کے حق میں ریلی کے دوران دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، جب کہ 14 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

دھماکا جے یو آئی نظریاتی گروپ کے مولانا عبدالقادر لونی کی گاڑی کے قریب ہوا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زویا نے نہیں میں نے خود زویا کو چھوڑا ہے نو مسلم جرمن وی لاگر کرسچین بیٹزمین نے بھی خاموشی توڑ دی

زویا نے نہیں میں نے خود زویا کو چھوڑا ہے نو مسلم جرمن وی لاگر کرسچین بیٹزمین نے بھی خاموشی توڑ دی

سندھ کے ہرضلع میں نادرا رجسٹریشن دفتر قائم ہوگا، اسدعمر

سندھ کے ہرضلع میں نادرا رجسٹریشن دفتر قائم ہوگا، اسدعمر