آپ نے ملک لوٹ کر کھایا، خاتون
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اسحاق ڈار پر لندن میں ایک خاتون برس پڑیں۔ بولیں کہ نواز شریف کو یہاں تو بچالیں گے، اللہ کے گھر کیسے بچائیں گے، تم لوگوں نے ملک لوٹا کر کھایا ہے۔ اسحار ڈار بغیر بات کئے گھر میں چلے گئے، ویڈیو دیکھیں۔