in

اہم خبر:سعودی عرب کاغیرملکیوں کوحج کی اجازت دینے کافیصلہ

اہم خبر:سعودی عرب کاغیرملکیوں کوحج کی اجازت دینے کافیصلہ

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

کراچی میں ہفتہ کے روز بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن۔ 17 گھنٹے تک متعدد علاقوں میں بجلی معطل رہی۔ حکام کے مطابق بریک ڈاؤن نیشنل گریڈ میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔

اس سال غیر ملکی افراد بھی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ سعودی عرب نے 60 ہزار غیر ملکیوں کو رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔ تاہم عازمین کیلئے کرونا ویکسین لازمی ہوگی۔

سندھ ہفتے کا کرونا وائرس سے متعلق نافذ العمل پابندیاں مزید 2 ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دوٹوک الفاظ میں کہہ دیا کہ جب تک کرونا صورت حال ٹھیک نہیں ہوتی، اسکول نہیں کھلیں گے۔

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر سرحد بار سے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ۔ چیک پوسٹ پر مامور سیکیورٹی اہل کار شہید۔

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پاکستانی کمیونیٹی کے افراد سے ملاقات۔

شہباز شریف سیاست میں متحرک ہونے کیلئے تیار، سابق صدر اور بلاول بھٹو سے بھی رابطے کا فیصلہ

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باوجود معاشی نمو میں 4 فیصد اضافہ حکومت کی کامیابی ہے۔ جب کہ اپوزیشن نے یہ دعویٰ مسترد کردیئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد کے پل، انڈر پاس ثقافتی گلدستوں میں تبدیل

اسلام آباد کے پل، انڈر پاس ثقافتی گلدستوں میں تبدیل

کراچی: جماعت اسلامی آج فلسطین کے حق میں ریلی نکالے گی

کراچی: جماعت اسلامی آج فلسطین کے حق میں ریلی نکالے گی