in

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

News-in-Brief-Urdu

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرحد پارفائرنگ کےنتیجے میں سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

سرحد پارفائرنگ کےنتیجے میں سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

اسلام آباد کے پل، انڈر پاس ثقافتی گلدستوں میں تبدیل

اسلام آباد کے پل، انڈر پاس ثقافتی گلدستوں میں تبدیل